مدرسہ میں زیر تعلیم 11سالہ بچہ پر اسرار طور پر لا پتہ

 مدرسہ میں زیر تعلیم 11سالہ  بچہ پر اسرار طور پر لا پتہ

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) مدرسہ میں زیر تعلیم 11سالہ بچہ پر اسرار طور پر لا پتہ ہو گیا۔

 بتایا جاتا ہے کہ چراغ والا کے رہائشی محمد ریاض کا بیٹا 11سالہ محمد انورجھنگ روڈ پر واقع مدرسہ کا طالب علم ہے جو کہ معمول ے مطابق چھٹی کر کے واپس گھر جا رہا تھا کہ راستے میں ہی لا پتہ ہو گیا، تاحال اس کا کوئی سراغ نہیں لگ سکا، اطلاع ملنے پر پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں