24گھنٹوں میں 16اشتہاری مجرمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا
سرگودھا (سٹاف رپورٹر) 24 گھنٹوں میں 16 اشتہاری مجرمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا۔
ترجمان ضلعی پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد صہیب اشرف کے احکامات پر سرگودھا پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں سرگودھا پولیس نے 16 اشتہاری مجرمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا ۔