و ز یر اعلیٰ کی کارکرد گی ہر حوا لہ سے لا ئق تحسین ،میاں اکرام الحق

 و ز یر اعلیٰ کی کارکرد گی ہر حوا لہ سے  لا ئق تحسین ،میاں اکرام الحق

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)ایم پی اے میاں اکرام الحق نے کہا کہ و ز یر اعظم شہبازشر یف ثابت کر دیا ہے کہ صحیح معنوں میں عوام کا دکھ رکھنے والے عوامی لیڈر ہیں ۔

و ز یر اعلیٰ مریم نوازکی کارکرد گی بھی ہر حوا لہ سے لا ئق تحسین ہے سیاسی مخالفین مسلم لیگ ن کی حکو مت کی کا ر کر د گی سے خوفزد ہ ہیں۔ پور ی قو م مسلم لیگ ن کی حکو مت کی اعلی کا ر کر د گی کی متعرف ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں