شہید سب انسپکٹر محمد شیر کی برسی سلامی پیش،فاتحہ خوانی

شہید سب انسپکٹر محمد شیر کی برسی  سلامی پیش،فاتحہ خوانی

بھاگٹانوالہ (نمائندہ دنیا)شہید سب انسپکٹر محمد شیر کی برسی کے موقع پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی اور درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی، سب انسپکٹر مو 15 جنوری 2001 کو لاہور روڈ علاقہ تھانہ بھاگٹانوالہ دوران گشت نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہوئے تھے ۔

شہید سب انسپکٹر محمد شیر کی برسی کے موقع پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی اور درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی، سب انسپکٹر مو 15 جنوری 2001 کو لاہور روڈ علاقہ تھانہ بھاگٹانوالہ دوران گشت نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہوئے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں