تشدد کے واقعات ،2خواتین زخمی ،مقدمات درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دو مختلف واقعات کے دوران نواحی مختار کالونی میں الماس نے نشہ میں دھت ہو کر ساتھی کے ہمراہ اپنی سابقہ بیوی اقراء کو گھر میں داخل ہو کر۔۔۔
جبکہ 126جنوبی میں نکاسی آب کی نالی بنانے کے تنازعہ پر بابر نے اپنی ہمسائی گلناز بی بی کو شاہرائے عام پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔