3مبینہ پیشہ ور بھکاری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھنگ بازار کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔
ملزمان شہریوں سے پیسے بٹور کر اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے ۔ ان کے خلاف مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی جاری ہے۔