1 کلو 240 گرام چرس،100لٹر شراب برآمد،2منشیات فروش گرفتار

1 کلو 240 گرام چرس،100لٹر  شراب برآمد،2منشیات فروش گرفتار

بھاگٹانوالہ (نمائندہ دنیا)تھانہ لکسیاں نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات فروش نصر اللہ سے چرس 1 کلو 240 گرام اور عارف سے شراب 100 لٹر برآمد کر لی منشیات فروشوں کے خلاف الگ الگ دفعات کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ۔

تھانہ لکسیاں نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات فروش نصر اللہ سے چرس 1 کلو 240 گرام اور عارف سے شراب 100 لٹر برآمد کر لی منشیات فروشوں کے خلاف الگ الگ دفعات کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں