شارٹ سرکٹ سے گھر میں آتشزدگی ،لاکھوں روپے کا سامان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بلاک نمبر14میں شارٹ سرکٹ کے باعث ایک گھر میں آتشزدگی سے سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔۔۔
بتایا جاتا ہے کہ اہل خانہ کو بحاظت نکال کر آگ پر قابو پا لیا گیاجبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ آ گ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ،مزید تحقیقات جاری ہے۔