صارفین سے پٹرو لیم مصنو عات پر ٹیکسوں کی و صو لی کم کی جائے ،ملک عرفان حیدر

صارفین سے پٹرو لیم مصنو عات پر ٹیکسوں  کی و صو لی کم کی جائے ،ملک عرفان حیدر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تاجر رہنما ملک عرفان حیدر نے کہا ہے کہ و ز ار ت پٹرو لیم نے پٹرولیم مصنوعات پر صارفین سے و صو ل ٹیکسوں کی تفصیلا ت قومی اسمبلی میں پیش کر د ی۔۔۔

 پٹرو لیم مصنوعات پر 3طرح ٹیکسز صارفین سے وصول کیے جار ہے ہیں صارفین سے ہا ئی سپیڈ ڈیزل پر 78رو پے پٹرو ل پر 82رو پے فی لیٹر لیا جا ر ہا ہے یہ شرح بہت ز یا دہ ہے ضرورت ا س امر کی ہے کہ صارفین سے پٹرو لیم مصنو عات پر ٹیکسوں کی و صو لی شرح میں کم از کم 20رو پے فی لیٹر کمی کی جا ئے 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں