پی ٹی آئی قیا د ت فلمی ڈائیلا گ سے حکو مت کو بلیک میل نہیں کر سکتی، لیاقت خان

پی ٹی آئی قیا د ت فلمی ڈائیلا گ سے حکو مت  کو بلیک میل نہیں کر سکتی، لیاقت خان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق ایم پی اے ڈاکٹر لیاقت علی خان نے کہاہے کہ پی ٹی آئی قیا د ت فلمی ڈائیلا گ سے حکو مت کو بلیک میل نہیں کر سکتی تحریک چلا نے کیلئے کا ر کنوں میں جو ش و جذبہ چا ہیے۔۔۔

 جس سے پی ٹی آئی محرو م ہے پی ٹی آئی کو متعارف کرانے وا لے پر وڈیوسر بھی ا ب صورتحا ل کو سمجھ چکے ہیں کیونکہ پی ٹی آئی کے قا ئد نے پاکستا ن کو معاشی اقتصا د ی ور انتظامی طور پر ناقابل تلافی نقصان پہنچا یا تھا جس کا خمیا ز ہ آ ج قو م بھگت ر ہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں