معیشت کی بہتر ی کے حکومتی دعو ئے بے بنیا د ،ندیم اکرم چیمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی ندیم اکرم چیمہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتر ی کے حکومتی دعو ئے بے بنیا د ہیں پا کستا ن پر قر ضوں کا بو جھ ا س قدر بڑھ چکا ہے کہ پاکستا نی معیشت انتہا ئی د با ؤ میں جا ر ہی ہیں۔
فار م 47حکو مت کے پا س معیشت کی بہتر ی کا کو ئی نسخہ نہیں قو می غر بت سے متعلق جو اعداد و شما ر آ ئے ہیں و ہ انتہا ئی تشویشنا ک ہیں غر بت کی لکیر سے نیچے لو گو ں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ موجو د ہ حکو مت کی کا ر کر د گی پر سوالیہ نشا ن ہیں فار م 47حکو مت اپنی نا کا میوں کا اعتراف کر تے ہو ئے ا ب مستعفی ہو جا ئے ۔