منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش عامر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے ۔ ملزم کے قبضہ سے 1 کلو 340 گرام چرس برآمد کر لی گئی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش عامر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے ۔ ملزم کے قبضہ سے 1 کلو 340 گرام چرس برآمد کر لی گئی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔