پلاٹ پر زبردستی قبضہ کی کوشش،مقدمہ درج

پلاٹ پر زبردستی قبضہ کی کوشش،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے محلہ پراچگان میں زمین کے تنازعہ پر قمر وغیرہ نے عمر برکات کے پلاٹ پر دھاوا بول کر زبردستی قبضہ کی کوشش کی اور چار دیواری کے ساتھ ساتھ بنیادیں بھی اکھاڑ دیں۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔

کر موقع پر موجود افراد کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے لگے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ،

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں