نا د را کی جانب سے یہ سہو لت ہر حوا لہ سے خوش آئند ہے ،سیدرضی العبا س شا ہ

 نا د را کی جانب سے یہ سہو لت ہر حوا لہ  سے خوش آئند ہے ،سیدرضی العبا س شا ہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چیئرمین خد مت ا نسا نیت جسٹس صا حبزاد ہ سیدرضی العبا س شا ہ نے کہاہے کہ حکو مت نے پہلی با ر درخواست دھند ہ گا ن کو پیدائشی سر ٹیفکیٹ پیش کر نے کی ضرورت کے بغیر شناختی کا ر ڈ جا ر ی کر نے کا فیصلہ کر نے ایک عملی قد م ا ٹھا یا ہے نا د را پہلی با ر شنا ختی کا ر ڈ تک آسا ن رسا ئی د ے ر ہا ہے۔

 رجسٹر یشن صرف موجودہ ریکارڈ کے ذریعے تصد یق کے بغیر اور پہلے سے رجسٹرڈ فیملی ممبر ا ن کی لا ز می با ئیو میٹر ک تصد یق کے بعد آگے بڑھے گی نا د را کی جانب سے یہ سہو لت ہر حوا لہ سے خوش آئند ہے مگر ا س کی مد ت میں بھی اضافہ کیا جا ئے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں