ناجائز اسلحہ اور منشیات کیخلاف مہم ،3افرادگرفتار

ناجائز اسلحہ اور منشیات  کیخلاف مہم ،3افرادگرفتار

خوشاب(نمائندہ دنیا )ضلع خوشاب میں ناجائز اسلحہ اور منشیات کیخلاف چلائی جانیوالی مہم کے دوران تین اور افراد قانون کی گرفت میں آئے گئے ، مٹھہ ٹوانہ پولیس نے دو افراد کو گرفتار کر کے ان سے ایک تیس بور پسٹل۔

10لٹر دیسی شراب،خوشاب پولیس نے دوران گشت مشکوک حالت میں گھومنے والے ایک شخص سے ایک تیس بور پسٹل دو کارتوس اور صدر پولیس جوہر آباد نے ایک شخص کو گرفتار کر کے اس سے ایک تیس بور پسٹل اور دو کارتوس بر آمد کئے ہیں۔، تینوں ملزمان کیخلاف متعلقہ تھانوں میں الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں