ناجائز اسلحہ رکھنے پر تین افراد گرفتار
خوشاب (نمائندہ دنیا )ضلع خوشاب میں ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف مہم کے دوران مٹھہ ٹوانہ اور قائد آباد پولیس نے تین افراد کو گرفتار کیا۔ ان سے کلاشنکوف، پسٹل اور کارتوس برآمد کیے گئے۔ اور آرمز ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے گئے ۔
ضلع خوشاب میں ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف مہم کے دوران مٹھہ ٹوانہ اور قائد آباد پولیس نے تین افراد کو گرفتار کیا۔ ان سے کلاشنکوف، پسٹل اور کارتوس برآمد کیے گئے۔ اور آرمز ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے گئے ۔