کمرمشانی میں ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت پر احتجای ریلی

کمرمشانی میں ایرانی سپریم لیڈر  کی شہادت پر احتجای ریلی

کالاباغ ( نمائندہ دنیا ) کمرمشانی میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت اور امریکی و اسرائیلی جارحیت کے خلاف فقہ جعفریہ اور جماعت اسلامی کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

 شرکاء نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور واقعے کی سخت مذمت کی۔احتجاجی ریلی جامعہ امامیہ مسجد کمرمشانی سے شروع ہو کر مکڑوال چوک تک پہنچی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں