اسلحہ کی نمائش کر نے والا پکڑا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سوشل میڈیا پر غیر قانونی اسلحہ کی نمائش کرنے والا قانون کی گرفت میںآ گیا،تھانہ سیٹلائٹ ٹاو ن پولیس نے سوشل میڈیا پر غیر قانونی اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم طلحہ کو گرفتار لیا۔ملزم کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے ۔
سوشل میڈیا پر غیر قانونی اسلحہ کی نمائش کرنے والا قانون کی گرفت میںآ گیا،تھانہ سیٹلائٹ ٹاو ن پولیس نے سوشل میڈیا پر غیر قانونی اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم طلحہ کو گرفتار لیا۔ملزم کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے ۔