پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، حکومت کی پالیسی پر شدید تنقید

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں  اضافہ، حکومت کی پالیسی پر شدید تنقید

میانوالی (نامہ نگار دنیا )جماعت اسلامی ضلع میانوالی کے امیر حافظ جاوید اقبال ساجد نے کہا ہے کہ ایران جنگ کی وجہ سے کسی ہمسایہ ملک میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوا، لیکن پاکستان کی حکومت نے عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈالنے سے موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیا۔

انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ترین سطح پر آئیں، لیکن حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے پیٹرولیم لیوی بڑھا دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں