نوشہرہ ورکاں :گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

نوشہرہ ورکاں :گاڑی کی  ٹکر سے نوجوان جاں بحق

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )عید کی رات گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔

گوجرانوالہ شیخوپورہ روڈ پر زوم پٹرول پمپ بیگ پور کے قریب ایک نامعلوم گاڑی نے سڑک عبور کرتے 34 سالہ سکندر حبیب سکنہ جوگی والا کو ٹکر ماری جس سے وہ سر پر چوٹ لگنے سے موقع پر ہی دم توڑ گیا اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی اور ضروری کارروائی کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں