دہشتگر د ی ایک عالمی خطر ہ ہے ،مرزا محمد اسلام

دہشتگر د ی ایک عالمی  خطر ہ ہے ،مرزا محمد اسلام

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق یو سی چیئرمین مرزا محمد اسلام نے کہا ہے کہ دہشتگر د ی ایک عالمی خطر ہ ہے ا س سے نمٹنے کیلئے پوری د نیا کو ہی متحد ہو نا ہو گا۔

 ہما ر ی افوا ج اور عوا م کے در میا ن مضبو ط رشتہ ہے مٹھی بھر وطن دشمن عناصر کے مذ مو م مقا صد ہر صور ت نا کا م ہو ں گے دہشتگر د ی کے خاتمہ کیلئے ہما ر ی افوا ج کی قربا نیاں ہر حوا لہ سے لا ئق تحسین ہے سیکورٹی ا داروں اور سپہ سا لا ر کے خلا ف منفی پر و پیگنڈے کوپور ی قو م مسترد کر چکی ہے دہشتگر د ی کے خلا ف جنگ میں معاشرے کے تمام طبقات اپنی افوا ج کے ساتھ ہیں ا س جنگ میں جیت کے سوا کو ئی آپشن نہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں