گاڑی کیوں روکی، بگڑے رئیس زادوں نے ٹریفک اہلکار پر گاڑی چڑھا دی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) گاڑی کیوں روکی، بگڑے رئیس زادوں نے ٹریفک اہلکار پر گاڑی چڑھا دی جس کے باعث وہ شدید زخمی ہو گیا۔
بتایا جاتا ہے کہ سٹی سٹاپ پر موجود پولیس اہلکار نے ایک تیز رفتار کارجس کا ڈرائیور زگ زیگ کرتے ہوئے لاپرواہی کا مظاہرہ کرر ہا تھا کو روکا تا اس میں سوارپانچ افراد نے گاڑی سے اتر کر ٹریفک پولیس اہلکاروں سے بد تمیزی شروع کردی اور کارسرکر میں مزامت کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیا دیں، بعدا زاں ایک گاڑی سے کانسٹیبل عدنان حسن کو روندھتے ہوئے فرار ہو گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔