وزیر مملکت مختار احمد بھرتھ کی دربار امیر السالکین بھیرہ پر حاضری

وزیر مملکت مختار احمد بھرتھ کی دربار  امیر السالکین بھیرہ پر حاضری

بھیرہ (نامہ نگار ) وزیر مملکت ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ، ایم این اے ملک شاکر بشیر اعوان۔۔۔

 سابق رکن قومی اسمبلی سید جاوید حسنین شاہ، ملک سکندر مسعود بھرتھ اور پیر راشد شمیم صابری نے دربار امیر السالکین بھیرہ پر حاضری دی انہوں نے سجادہ نشین بھیرہ پیر محمد امین الحسنات شاہ سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا اور مرحومہ کے درجات کی بلندی، مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں