جعلی حکو مت کے خلا ف بڑ ی سیاسی ہلچل تیا ر ہے شفقت عباس بلوچ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ایم این اے شفقت عباس بلوچ نے کہا ہے کہ جعلی حکو مت کے خلا ف بڑ ی سیاسی ہلچل تیا ر ہے پی ٹی آئی سمیت ا پو ز یشن جماعتیں متحد ہو چکی ہیں۔
موجود ہ حکو مت کی پی ٹی آئی اور ا پوزیشن کی دیگر جماعتوں کے خلا ف انتقامی کا روا ئیوں کو عالمی بر ا در ی بھی تشویش کی نگا ہ سے دیکھ ر ہی ہے با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہا ئی اور پا کستا ن میں حقیقی جمہور ی کی بحا لی کیلئے پی ٹی آئی کی جدوجہد جاری رہے گی ۔