بجلی چوررنگے ہاتھوں گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیموں نے 7جنوبی،روانہ ،اوپی،71شمالی سمیت مختلف علاقوں میں چیکنگ کے دوران اصغر،تنویر،سرفراز، شہزاد، مشکور ، شیر،غلام رضا، شکیل کو بجلی چوری کرتے پکڑ لیا مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔
واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیموں نے 7جنوبی،روانہ ،اوپی،71شمالی سمیت مختلف علاقوں میں چیکنگ کے دوران اصغر،تنویر،سرفراز، شہزاد، مشکور ، شیر،غلام رضا، شکیل کو بجلی چوری کرتے پکڑ لیا مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔