میٹرک کی طالبہ اغوا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) جنوبی سے دو نامعلوم کار سوار وں نے اسلحہ کے زور پرمیٹرک کی طالبہ کو اغواء کر لیابتایا جاتا ہے کہ 16سالہ لڑکی پڑھنے کیلئے اکیڈمی جا رہی تھی، کہ دو کار سواروں نے اسے اغواء کر لیا، مقدمہ درج کر لیا گیا
جنوبی سے دو نامعلوم کار سوار وں نے اسلحہ کے زور پرمیٹرک کی طالبہ کو اغواء کر لیابتایا جاتا ہے کہ 16سالہ لڑکی پڑھنے کیلئے اکیڈمی جا رہی تھی، کہ دو کار سواروں نے اسے اغواء کر لیا، مقدمہ درج کر لیا گیا