کریمنل گینگز گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مارچ کے دوران پولیس نے وارداتوں میں ملوث 12 خطرناک کریمنل گینگز کے 28 ملزمان کو گرفتارکر لیا ان ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 71 لاکھ 60 ہزار سے زائد مالیت کا مالِ مسروقہ برآمد کیا گیا۔
مارچ کے دوران پولیس نے وارداتوں میں ملوث 12 خطرناک کریمنل گینگز کے 28 ملزمان کو گرفتارکر لیا ان ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 71 لاکھ 60 ہزار سے زائد مالیت کا مالِ مسروقہ برآمد کیا گیا۔