تجاوزات پر جرمانہ
بھلوال (نمائندہ دنیا) بھلوال:اسسٹنٹ کمشنر مدثر ہرل کی ہدایت پر ٹی او ار عبدالوہاب انسپکٹر انکروچمنٹ شہروب انوراور علی خان سمیت میونسپل کمیٹی کے عملہ کے ہمراہ امین بازار؛صلہ منڈی بلاک نمبر 1بلاک نمبر2سمیت مختلف بازاروں اور گلیوں کا دورہ کیا۔
تجاوزات کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی اورجرمانہ کیاور ہدایت کی کہ وہ اپنی حدود میں رہیں ورنہ ان کے خلاف قانونی کاروائی مزید سخت کر دی جائے گی۔