طالب علم کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا

طالب علم کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اوباش نے نو عمر طالب علم کو ڈرا دھمکا کر بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔

بتایا جاتا ہے کہ چک 3شمالی میں عبدالرحمان کو دھوکہ سے اپنے گھر لے گیا جہاں ملزم نے مبینہ طور پر بد فعلی کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں