مرغوں کی لڑائی پر جوا، پولیس کا چھاپہ

مرغوں کی لڑائی پر جوا، پولیس کا چھاپہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مرغوں کی لڑائی پر جواء کے دوران پولیس کا چھاپہ، شرکاء کی دوڑیں لگ گئیں۔

 پولیس کو اطلاع ملی کہ 48شمالی میں مرغے لڑا کر جوا کھیلا جا رہا ہے جس پر ریڈ کیا تو ملزمان بھاگ نکلے تاہم تعاقب کر کے پولیس نے ایک شخص کو قابو کر لیا جس نے فرار ہونیوالوں کے نام بھی بتاادیئے۔ جن میں شفیق، اصغر، زین، جونڈی،مہندی مہاجرسمیت 15سے زائد افراد شامل ہیں، پولیس نے تمام ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں