رکشہ اور گدھا گاڑی کے تصادم ، ایک شخص جاں بحق
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) چک مصراں کے قریب تیز رفتار رکشہ اور گدھا گاڑی کے تصادم میں رکشہ سوار بیربل شریف کا 53 سالہ غلام محمد گدھا گاڑی کا بانس لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا۔اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضروری کاروائی کے بعد میتورثاء کے حوالے کر دی جبکہ پولیس مصروف تفتیش ہے ۔
چک مصراں کے قریب تیز رفتار رکشہ اور گدھا گاڑی کے تصادم میں رکشہ سوار بیربل شریف کا 53 سالہ غلام محمد گدھا گاڑی کا بانس لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا۔اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضروری کاروائی کے بعد میتورثاء کے حوالے کر دی جبکہ پولیس مصروف تفتیش ہے ۔