لاؤڈ سپیکر چلانے پر 5افراد گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)لاؤڈ سپیکر کا غیر قانونی استعمال کرنیوالے 5پھیری والے حوالات جا پہنچے پولیس نے سلیم پارک،بستی عیسائیاں، سلانوالی روڈ پر چھاپے مار کر احمد رضا، مراد ، نصر اﷲ، ظفراور رمضان کو ریڑھیوں سمیت پکڑ لیا ۔
لاؤڈ سپیکر کا غیر قانونی استعمال کرنیوالے 5پھیری والے حوالات جا پہنچے پولیس نے سلیم پارک،بستی عیسائیاں، سلانوالی روڈ پر چھاپے مار کر احمد رضا، مراد ، نصر اﷲ، ظفراور رمضان کو ریڑھیوں سمیت پکڑ لیا ۔