25 سے زائد مکانات کی تلاشی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 25 سے زائد مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ40سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی 2مشکوک افراد کو حراست میں لیکر مزید کاروائی کیلئے تھانہ منتقل کیا گیا۔
مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 25 سے زائد مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ40سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی 2مشکوک افراد کو حراست میں لیکر مزید کاروائی کیلئے تھانہ منتقل کیا گیا۔