جوہر آباد: مشکوک شخص سے پستول اور کارتوس برآمد، مقدمہ درج

جوہر آباد: مشکوک شخص سے پستول  اور کارتوس برآمد، مقدمہ درج

خوشاب (نمائندہ دنیا )سٹی پولیس جوہر آباد نے گشت کے دوران ایک مشکوک شخص کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے تیس بور پستول اور پانچ کارتوس برآمد کر لیے ۔

پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں