مخالف کو زخمی کر دیا،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) موضع شاہ حسین میں قاسم اور اسکے ساتھیوں نے سابقہ رنجش پر مخالف ثناء اﷲ کو راستہ میں روک کر ہنٹر اور آہنی راڈ سے حملہ کر تے ہوئے مضروب کر دیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
موضع شاہ حسین میں قاسم اور اسکے ساتھیوں نے سابقہ رنجش پر مخالف ثناء اﷲ کو راستہ میں روک کر ہنٹر اور آہنی راڈ سے حملہ کر تے ہوئے مضروب کر دیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔