نہری پانی چوری کرنیوالے گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایس ڈی او کینال آفیسر حافظ احمد حسن نے ٹیم کے ہمراہ نواحی علاقے 133جنوبی میں چھاپہ مار کر اسد، مقبول، محمد عابد، منصب ، خالد، امان اﷲ ، فقیر حسین ، ملازم حسین ، مبشروغیرہ کو پکڑ لیامقدمات درج کروا دیئے گئے ۔
ایس ڈی او کینال آفیسر حافظ احمد حسن نے ٹیم کے ہمراہ نواحی علاقے 133جنوبی میں چھاپہ مار کر اسد، مقبول، محمد عابد، منصب ، خالد، امان اﷲ ، فقیر حسین ، ملازم حسین ، مبشروغیرہ کو پکڑ لیامقدمات درج کروا دیئے گئے ۔