گھر کی دہلیز پر کھڑی مو ٹر سائیکل چوری

گھر کی دہلیز پر کھڑی  مو ٹر سائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کی دہلیز پر کھڑی کی گئی موٹرسائیکل چور لے نکلے ۔تھانہ رضا آباد کے علاقے میں شہزاد نامی شہری اپنے گھر کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کرنے کے بعد گھر کے اندر داخل ہوتے ہوئے اپنے کام میں مصروف ہو گیا۔

اس دوران نامعلوم ملزمان اس کی موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں