پاکستانی حکومت کی کوششوں کو بھرپور خراجِ تحسین
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) امیدوار قومی اسمبلی ڈاکٹر لیاقت علی خان نے ایران اور امریکہ کے درمیان جاری مذاکرات کے حوالے سے پاکستانی حکومت کی کوششوں کو سراہتے ہوئے زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے ۔
پاکستان نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے ہمیشہ مثبت اور ذمہ دارانہ کردار ادا کیا ہے ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان کی سفارتی کاوشیں قابلِ تعریف ہیں اور اس سے خطے میں امن کے قیام میں مدد ملے گی۔