پٹرو لیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی خوش آئند ،مر زافضل ا لر حمن

 پٹرو لیم مصنوعات کی قیمتوں میں  کمی خوش آئند ،مر زافضل ا لر حمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مر زافضل ا لر حمن ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی محمد شفیق ا لر حمن نے کہا ہے کہ۔۔۔۔۔

پٹرو لیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی خوش آئند ہے لیکن پٹرو ل کے نرخو ں میں فی الفور کم ازکم 100رو پے فی لیٹر کمی کی جائے عالمی سطح پر پٹرو لیم مصنوعات کے نرخ تیزی سے کم ہو ر ہے ہیں ا ن نرخوں میں کمی کا فا ئد ہ تمام شعبہ جا ت کو پہنچا یا جا ئے حکومت فی الفور پٹرو لیم مصنوعات کے نرخوں میں مز ید کمی کر ے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں