شہر کو بدمعاشوں کے حوالے نہیں ہونے دینگے ، تاجر
شہر کو بدمعاشوں کے حوالے نہیں ہونے دینگے ، تاجر دوکان میں گھس کر تشدد کانشانہ بنایاتشدد کرنے کے وقعے کی مذمت
بھلوال(نمائندہ دنیا ) نامعلوم افراد نے دوکان میں گھس کر تشدد کانشانہ بنایاتشدد کرنے والے دوکان کی متعدد اشیاء بھی کی ٹوٹ پھوڑ کی تاجروں نے اس واقعے کی شدید مذمت کی تاجروں نے کہا کہ شہر کو بدمعاشوں کے حوالے نہیں ہونے دیں گئے آئندہ کسی کو ایسی جرآت نہ ہو ملزمان کو گرفتار نہ کرنے پر تاجروں نے سٹرڈائون ہڑتال کر دی تاجر کے ساتھ ہونیوالی غنڈہ گردی کی تاجر برادی برادری نے مذمت کرتے ہیں ایسے غنڈوں کے ساتگ سخت نپٹنے کا مطالبہ کیا اور اعلی حکام اس معاملے کا سخت ایکشن لیں تاکہ آئندہ کسی کو ایسی جرآت نہ ہو جس پر تاجرون نے ہرتال کر دی پولیس نے فوری کاروئی کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا اوربھلوال سٹی کی حدود میں واقع دوکان میں شہری پر تشدد اور توڑ پھوڑ کا واقعہ ڈی پی او سرگودھا محمد صہیب اشرف نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ڈی پی او بھلوال سے رپورٹ طلب کرلی اور ڈی ایس پی بھلوال فیصل عباس، ایس ایچ او عبدالمعبو، جنرل سیکرٹری حافظ ضیاء الرحمن ، چوہدری محمد اکرم آرائیں نے موقع ہر پہنچ کر ہڑتال ختم کروائی ڈی ایس پی نے کہا کہ بھلوال سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے وقوعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار لیا ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ڈی پی او امن و امان کے قیام اور شہریوں کے تحفظ کیلئے ایسے عناصر کیخلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔