پلاٹ پر قبضہ کوشش ، مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پوش علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں زمین کے تنازعہ پر احمد اور اسکے ساتھیوں نے اکرم کے پلاٹ پر دھاوا بول کر قبضہ کی کوشش کی اور بھاری مالیت کا سامان اٹھا کر لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
پوش علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں زمین کے تنازعہ پر احمد اور اسکے ساتھیوں نے اکرم کے پلاٹ پر دھاوا بول کر قبضہ کی کوشش کی اور بھاری مالیت کا سامان اٹھا کر لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔