دبئی پلٹ شہری کے گھر پر فائرنگ

دبئی پلٹ شہری کے گھر پر فائرنگ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نامعلوم افراد دبئی پلٹ شہری کے گھر پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ان کی تلاش شروع کر دی تاحال کوئی سراغ نہیں لگ سکا۔

 نامعلوم افراد دبئی پلٹ شہری کے گھر پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ان کی تلاش شروع کر دی تاحال کوئی سراغ نہیں لگ سکا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں