ٹیمپر شدہ 116 موٹر سائیکل برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایس پی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں ٹیم نے لاکھوں مالیت کے چوری شدہ و ٹیمپر شدہ 116 موٹر سائیکل اور 2 گاڑیاں برآمد کر لیں، دوران کاروائی موٹر سائیکل چوری میں ملوث 12 ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔
ایس پی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں ٹیم نے لاکھوں مالیت کے چوری شدہ و ٹیمپر شدہ 116 موٹر سائیکل اور 2 گاڑیاں برآمد کر لیں، دوران کاروائی موٹر سائیکل چوری میں ملوث 12 ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔