دوشیزہ اور محنت کش غائب

 دوشیزہ اور محنت کش غائب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مختلف واقعات میں دوشیزہ اور محنت کش نوجوان پر اسرار طور پر غائب ہو گئے بتایا جاتا ہے کہ۔۔

ٹھٹھی ولانہ سے 15سالہ مسماۃ(م)،فاطمہ جنا ح روڈ سے 18سالہ شمعون گزشتہ روز دن دیہاڑے اچانک غائب ہو گئے جن کا تاحال کوئی سراغ نہیں لگ سکا پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں