ملاوٹ شدہ دودھ تلف

  ملاوٹ شدہ دودھ تلف

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے موضع ربانہ میں ایک ملک کولیکشن پوائنٹ پر چھاپہ مار کر ملاوٹ شدہ سات سو لیٹر سے زائد ملاوٹ شدہ دودھ برآمد کر کے موقع پر تلف کر دیا، مقدمہ بھی درج کروا دیا گیا۔

 فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے موضع ربانہ میں ایک ملک کولیکشن پوائنٹ پر چھاپہ مار کر ملاوٹ شدہ سات سو لیٹر سے زائد ملاوٹ شدہ دودھ برآمد کر کے موقع پر تلف کر دیا، مقدمہ بھی درج کروا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں