لکھی وال شریف میں اچانک أتشزدگی خانہ بدوشوں کی6 جھگیاں جل گئیں

لکھی وال شریف میں اچانک أتشزدگی  خانہ بدوشوں کی6 جھگیاں جل گئیں

ساہیوال/ سرگودہا (نمائندہ دنیا) شارٹ سرکٹ یا شرارت؟؟ نواحی موضع لکھی وال شریف میں اچانک أتشزدگی بھڑک اٹھی جس کے نتیجہ میں خانہ بدوشوں کی چھ سات جھگیاں جل کر راکھ میں تبدیل ہو گئیں ایک محتاط اندازے کے مطابق لاکھوں مالیت کا نقصان ہوا ہے ۔

اتشزدگی کے اس واقعہ میں ہزاروں مالیت کے کرنسی نوٹ بھی جل جانے کی اطلاعات ملی ہیں۔ ریسکیو جاں بازوں نے أگ بجھائی۔، پولیس واقعہ کی مختلف پہلووں سے تفتیش میں مصروف ہے

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں