سود خوروں کو گھروں سے گرفتار کر لیا

 سود خوروں کو گھروں سے گرفتار کر لیا

میانوالی (نامہ نگار) میانوالی پولیس کی سود خورں کے خلاف بڑی کاروائی ڈی پی او کے حکم پر پولیس نے شہر اور نواح میں کئی بدنام زمانہ سود خوروں کو گھروں سے گرفتار کر لیا۔

بعد ازاں پولیس نے گاڑیوں کے سکواڈ اور بھاری پولیس نفری کے ہمراہ دو سود خوروں کو بازاروں میں گشت کروایا عوامی و سماجی حلقوں کی طرف سے ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل و پولیس کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور توقع ظاہر کی گئی کہ وہ ضلع بھر سے سود خوری کا قلع قمع کر کے چھوڑیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں