ڈپٹی کمشنر میانوالی کا محکمہ ایکسائز کے معاملہ پر ایکشن، تحقیقات کا حکم

ڈپٹی کمشنر میانوالی کا محکمہ ایکسائز  کے معاملہ پر ایکشن، تحقیقات کا حکم

میانوالی (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر میانوالی کا محکمہ ایکسائز کے معاملہ پر ایکشن تحقیقات کا حکم۔

ڈپٹی کمشنر اسد عباس مگسی کا سوشل میڈیا پر محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے گھر میں بچوں اور عورتوں کی موجودگی میں مکان سیل کرنیوالی خبروں کے معاملہ پر سخت نوٹس۔ڈپٹی کمشنر نے محکمہ ایکسائز کے اس نا مناسب اقدام پر معاملہ کی تحقیقات اور محکمہ ایکسائز کے ذمہ داروں کیخلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دیدیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں