زرعی رقبہ اور ملحقہ ڈیرہ پر مبینہ طور پر قبضہ کی کوشش
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)موضع اوپی میں زمین کے تنازعہ پر عثمان وغیرہ نے مخالف عبدالرحمان کے زرعی رقبہ اور ملحقہ ڈیرہ پر مبینہ طور پر قبضہ کی کوشش کی اور موقع پر وجود افراد کو ہراساں کرتے ہوئے۔۔۔۔
سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں تاہم اہل علاقہ کی مداخلت پر ملزمان فرار ہو گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ۔