پالتو کتے نے ایک شخص کوزخمی کر دیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 81شمالی میں 42 سالہ محمد امیر گھر سے ڈیرہ کی طرف جا رہا تھا کہ راستہ میں اسے طاہر رضوان کے پالتو کتے نے حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا، راہگیروں نے کتے سے جان بچائی۔ کتے کے مالک کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
81شمالی میں 42 سالہ محمد امیر گھر سے ڈیرہ کی طرف جا رہا تھا کہ راستہ میں اسے طاہر رضوان کے پالتو کتے نے حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا، راہگیروں نے کتے سے جان بچائی۔ کتے کے مالک کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔